ایک تو اس قسم کے کسی معاملہ میں فریقین کی آراء کا بغور مطالعہ لازم ہے جو میں نے نہیں کیا ہوا اور دوسری بات یہ واقعہ چاہے اس کی سند کمزور بھی ہو ایسے کھیلوں میں اس کا شمار میرے خیال میں ہونا چاہیے
اور جہاں تک ماننے یا ماننے والی بات ہے اس کے لیے یقیناً آپ جو کہہ رہے ہیں وہ تو لازمی ہے کیونکہ سند...