نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اور آپ ناحق گھبرا رہی تھیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جب میں نے ویڈیو دیکھی کہ اڑھائی گھنٹے کی ہے میں خود حیران ہو گیا تھا کہ اتنا وقت ہو گیا
  3. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہنا صبر کرو آم آ جائیں گے :LOL::LOL::LOL:
  4. محمد عبدالرؤوف

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ:)
  5. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اس قدر دیدہ دلیری
  6. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہم کب ہست رہے استادوا۔۔۔۔ :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کچھ لوگ آپ کو چوہیا بنا رہے تھے لیکن میں نے انہیں سختی سے منع کرا دیا۔۔۔ ٹھیک کیا نا؟ :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہنا آپ کی مرضی ک پر زبر پڑھو یا پیش لیکن محاورہ بولا ہے۔۔ استغفراللہ آپ کے خلاف بات اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہم نے سوچا بنا بنایا پوائنٹ مارنا اچھا نہیں۔۔۔ لیکن آپ نے رعایت نہیں رکھی
  10. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ قوم پرستانہ نعرے۔۔۔۔ نا منظور نا منظور
  11. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نیرنگ خیال اس لڑی میں آئیے، ہم آپ کو سکھاتے ہیں کہ لڑی کس طرح برباد کی جاتی ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ کی نوازش ہے، بہت شکریہ آپا :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    بہت خوب ساگر بھائی، اس خوبصورت افسانے پر ڈھیروں داد و تحسین، یقین مانیے آپ نے اشفاق احمد مرحوم کی یاد دلا دی لیکن ٹائپنگ میں اکثر جگہوں پر وقفہ دینا بھول گئے
  14. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت خوب، ان شاءاللہ پھر گل بہن کا کیا کردار ہو گا؟؟؟ :thinking:
  15. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پھر آپ لوگوں نے سائیڈ پہ ہو جانا ہے بس ہاتھ کوئی "برا شخص" آ جائے گا، جس کو رگڑا لگایا جائے گا
  16. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    درست فرمایا۔ باقی اساتذہ کو بھی دیکھ لیتے ہیں۔ لیکن یہ پتہ چل گیا کہ مشکل ردیف سے پنگے لینا اچھا نہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی
Top