نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سکول کالج میں پڑھی تو ہو گی نا!
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یقین مانیں میں نے گل بہن کو کب سے کہا ہوا ہے لیکن ڈرامے بازی میں ہماری بہن اول نمبر ہیں ہر بار ٹال جاتی ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ساؤنڈ کلاؤڈ زندہ باد :) لیکن یہ رہنے دیں کبھی کوئی سندھی شاعری سنیں گے
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے یہ سندھی میں بھی ہے صابرہ بہن کو کہیں سندھی میں پڑھ کر سنائیں :D
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ بھی مجھ پر ہاتھ صاف کر لیں بہنا :(
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سچل سرمست - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا (wikipedia.org)
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ سوال میرے لیے تو غیر متعلقہ ہے ۔ ہیں نا!!! گل بہنا کیونکہ میں تو پہلے سے ہی اچھا ہوں۔ گل بہن کھل کے تعریف کرنا میں بالکل منع نہیں کروں گا۔ چاہے تو قسم اٹھوا لو
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تعارف والی لڑی ہے انٹرویو والی نہیں :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صابرہ امین بہنا یہاں آ جاو گل کے کمرے میں دھماچوکڑی کرتے ہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ویسے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ ہر شرارت میں عاطف بھائی کو کسی طرح شامل رکھا جائے۔ ویسے گل بہن کی تعارف والی لڑی میں چلتے ہیں ۔ وہ ٹیگ کر کے وہاں بلا چکی ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اوکے جی ہم ٹیگ کے بھر آ گئے
  12. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    فکر ناٹ۔۔۔ پاکستان میں جتھوں گروہوں پر کوئی تعزیر کام نہیں کرتی
  13. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ وہ شعر سنا دینا "اسی کلے نیں جناب"
  14. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہ لیں صابرہ امین بہنا! یہ ہیں اچھی اچھی میٹھی میٹھی باتیں :LOL::LOL:
  15. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہ روزانہ دو کلو چینی پھانک جاتی ہیں اس لیے اتنی میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں "آپ لوگوں سے"
  16. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    تو اگست سردی کا موسم ہے؟ پاکستان سے محبت کی دعوے کرتی ہیں اور موسموں کا آپ کو پتہ ہی نہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ کو کس نے کہا؟؟؟ آم تو اگست میں پکتے ہیں۔ حبس کے دنوں میں
Top