حد ہو گئی بھئی۔
الفاظ تو زمانے اور رواج کے ساتھ ساتھ شامل ہونگے۔ کسی کی اجازت اور کسی بھی شدھی تحریک کی پروا کئے بغیر شامل ہونگے۔
جیسا کہ انگریزی الفاظ شامل ہورہے ہیں۔ اور آپ کے اختیار کردہ عربی فارسی الفاظ اردو سے رفتہ رفتہ معدوم ہورہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ فطری عمل کا ساتھ دیں نہ کہ کسی شدھی...