حضرت ، پہلے عرض کرچکا ہوں کہ انگریزی دانوں میں موجودہ انگریزی کو ناقص سمجھنے کا کوئی خبط نہیں۔ وہ خوشدلی سے دنیا بھر کی زبانوں کے الفاظ اپنے ہاں قبول کرتے ہیں۔۔ شیکسپئیر کے زمانے میں پلٹنے کو اصرار نہیں کرتے۔
قرآنی عربی بھی عربوں کے ہاں عام رائج نہیں۔ یہ بات میرے عرب کولیگز نے ہی میرے گوش گزار...