یہ کلاشنکوف کلچر ، یہ مساجد میں فائرنگ ، یہ مسلح مذہبی جماعتیں ، ان کی سب کی پیدائش ضیائی مہربانی ہے ، جو ملک اب تک بھگت رہا ہے۔ درحقیقت ضیاء نے مذہب کو ہتھیار بنا کر پاکستان کا جتنا کباڑ کیا ہے اتنا پاکستان میں اس سے پہلے اور بعد آنے والے لوگ مل کر بھی نہ کر سکے۔ پاکستان ایک بالکل مختلف سمت پر...