نتائج تلاش

  1. عثمان

    فوزیہ وہاب پاکسان پیپلز پارٹی کی ایم این اے انتقال کر گئی

    یا حیرت ! ابھی کچھ دنوں پہلے تک کیسا اقتدار ، شہرت اور دولت تھی۔ سب دھرا رہ گیا۔
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! ادھر کوئی فٹ بال کے میچز دیکھتا ہے ؟
  3. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دوسری جنگ عظیم کی ہولناکیوں کی جتنی زبردست عکاسی اس فلم میں کی گئی ہے ، اس کی کوئی اور مثال ملنا مشکل ہے۔
  4. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    عرصہ بعد ایسی پپو فلم دیکھی۔ کینیڈا کے شمالی علاقوں پر پھنسے ایک گورے پائلٹ اور مقامی انوئٹ لڑکی پر مبنی ایک سروائیول تھرلر!
  5. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ بتاؤ کہ نیا لیپ ٹاپ کیسا جا رہا ہے ؟ :)
  6. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لائبریری کا کام ؟
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور مانو بلی کیوں جاگ رہی ہیں اب تک ؟ :)
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    8:43pm Saving Private Ryan Ocean's Twelve
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دو فلمیں رکھی ہیں۔ دیکھنے کی تیاری پکڑ رہا ہوں۔ :)
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اتنی رات گئے جاگ رہی ہو۔ بس اب صبح جب اونگتے ہوئے مچھلی پکے گی تو پتا چلے گا۔ o_O
  11. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں نا ہم دونوں بہن بھائی جو ہوئے۔
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسی ہو مانو بلی :):)
  13. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے میں ابھی تمہیں ہی یاد کر رہا تھا۔ ساتھ ہی تم آگئیں۔ ہو نا شیطان کی خالہ :p
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :)
Top