نتائج تلاش

  1. عثمان

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    پیدائش یمن کی ، اور شہادت شام میں ہوئی۔ مزار بھی انہی میں سے کسی مقام پر ہونا چاہیے۔ :) لیکن ترکی ؟؟ :confused:
  2. عثمان

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    کمال اتاترک کے انقلاب کے بعد سے ترکی ایسے ہی لکھی جاتی ہے۔ :) اونٹ چھوڑیے ، یہاں تو پورا "مزار" بنا ہوا ہے۔ ;)
  3. عثمان

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    انگریزی نہیں ، بلکہ ترکی زبان ہے۔ اور یہ "مزار" بھی غالباً ترکی ہی میں ہے۔ :) علاوہ ازیں مزید مزارات شام میں بھی واقع ہیں۔ اصل نقل کی بحث جانے دیں۔ ;)
  4. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شیرون سٹون کی اداؤں پر مشتمل کوئی پوسٹر بھی شئیر کیا جائے۔
  5. عثمان

    حیرت انگیز آرٹ

    میرے پاس بھی ایک آرٹ تھا ، پرانی بنیانوں کا۔ دھو دھو کے ان کی یہ حالت تھی کہ کسی آرٹ سے کم نہ تھیں۔ :noxxx:
  6. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلم نہیں دیکھنی۔ بس موڑ بتا دیں۔ :nottalking:
  7. عثمان

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    پیزا رپورٹ میں پنچ لائن تو رہ ہی گئی۔ "۔۔۔ اور میں نے سارا ہڑپ کر کے ، آپ کو تصاویر پر ٹرخا دیا۔" :waiting:
  8. عثمان

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    آپ کی کیفیت اور توجیہہ "برگ صدمہ" کی عکاس تو ہو سکتی ہے ، برگ حنا کی نہیں۔ :confused: محفل میں خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    اور جس کام کو کرنے میں چھ عشاریہ سات ارب سکایا کمپیوٹرز تین سو بیس سال لگائیں گے وہ ایک افلاطون...

    اور جس کام کو کرنے میں چھ عشاریہ سات ارب سکایا کمپیوٹرز تین سو بیس سال لگائیں گے وہ ایک افلاطون صرف ایک گھنٹے میں کر سکتا ہے !
  10. عثمان

    اور ببل بنانا آتا ہے ؟ :)

    اور ببل بنانا آتا ہے ؟ :)
  11. عثمان

    عثمان کی فرمائش

    کہنے کو تو ڈبہ بھی کھڑکایا جا سکتا ہے۔ :rolleyes: محض آواز پیدا کرنا مقصود نہیں ، خامشی توڑنی ہے۔ :)
  12. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تو کوئی سائٹ پتا کر کے بتاؤ نا :p
  13. عثمان

    شکریہ

    شکریہ
  14. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں ، بچت ہوگئی۔ :) لنک مہیا کرنے کا شکریہ فہیم۔ :)
  15. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اس لنک کا بھی کریا کرم ہو گیا ہے۔ :(
  16. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں لیکن اکثر لنک پر جتنی دیر میں سٹریمنگ شروع ہوتی ہے اتنی دیر میں میچ ہی اختتام کو پہنچ جاتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    یورو کپ کے میچز دیکھنے کے لئے لنک درکار ہے.

    یورو کپ کے میچز دیکھنے کے لئے لنک درکار ہے.
  18. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مطلب یورو کپ کوئی نہیں دیکھ رہا۔ :( دراصل میں کوئی لنک لینے کے چکر میں تھا۔ :p
Top