غصہ تو آپ نے میرا دیکھا ہی نہیں۔ ہلکے پھلکے چند مراسلے دیکھے ہیں۔ کچھ ثابت کرنا ہوتا تو دھاگے کی اشاعت کے وقت ہی آپ کو دھر لیتا۔ وہ تو تعبیر کے سوال پوچھنے پر تصحیح کے لئے متوجہ ہوا۔
اس دھاگے پر آپ کی جھنجھلاہٹ ، سند و استدلال سے آپ کی غربت ، اور کم از کم تین محفلین سے آپ کی مدبھیڑ ثابت کر رہی...