یہاں جس کو جو موقعہ ملا ہے اسنے اپنی عطا کی گئی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے ۔
مگر ایک بات یاد رکھے اگر کسی قوم سے 'خیر 'اٹھ جاتا ہے تو پھر قوم کا ختم ہونا ہی ہوتا ہے۔
خیر کو کسی بھی معنی میں لے سکتے ہیں۔ کوئی ملک کا خیر خواں ہے تو کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ذرا غور کریں اس آرٹیکل پر کہ یہ بات کس نے...