یہ بلکل غلط ہوگا کہ دونوں کا موازنہ کیا جائے اعداد و شمار کی روح سے دیکھیں گئے تو یقینا مصباح زیادہ بڑا کپتان یا کامیاب کپتان نظر آئے گا۔
لیکن اگر دونوں کپتانوں کے دور میں موجود کھلاڑیوں پر نظر ڈالیں اور پھر انکے حریفوں میں موجود بڑے بلکہ عظیم کھلاڑیوں کو دیکھیں اور پھر بھی عمران خان کو نمبر...