وہ کسی لیبارٹری تجربے میں شرکت کے لیے بلکہ معمول کے مطابق ہمدرد دواخانہ جو کہ ہمدرد مطب کے نام سے بھی مشہور ہے میں مریضوں کو دیکھنے جارہے تھے
اور یہ صبح صبح کی واقعہ پیش آیا تھا۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔