ہاں جی تو ہم بتا دیتے ہیں
جیسا کہ اس دھاگے کے عنوان سے ظاہر ہے کہ الٹی حروف تہجی چل رہی ہے
اسی ترتیب سے باقی سب پیغام لکھ رہے ہیں پیغام کسی بھی چیز کے بارے میں ہوسکتا ہے۔
صرف حروف کی ترتیب کا خیال رکھے
جیسا کہ مجھ سے پہلے LaAlma کا پیغام ی سے تھا
اور میں نے ہ سے لکھنا شروع کیا۔
بس اتنی سی...