نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر جی یہاں بھی کافی گرمی ہے۔
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں آپ سب کے لیئے۔
  3. وجی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو اللہ خوش و خرم رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ سب لوگوں کو آمین ۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہوتا ہے ایسا خاص اس دھاگے میں اگر آپ نے اس پیغام سے پہلے والے پیغام کا وقت نوٹ کیا ہو۔ ایک ہی وقت میں دونوں پیغامات آئے اس وجی سے معانقہ ہوگیا۔
  5. وجی

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    یہاں 'نے' کسی جگہ آئے گا ۔ ویسے لکھنے والا کوئی شریف کا خاص لگتا ہے۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکل میں بھی وہی کہ رہا ہوں نا
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی وی ہن کی کرے
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے ہمیں بڑا ہونا پڑیگا کہ آپ کی بات سمجھ سکیں ۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزر گئے جناب ۔ بچپن کیا چیز تھی۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصدا تو نہیں کر رہے ہم کچھ مصروفیت ہی ایسی چل رہی ہے۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضری چل رہی ہے یہاں بہت سے ارکان کی
  12. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے آپ نے طعام لکھنے کی کوشش کی جو میں نے بھی کی مگر پتہ نہیں کیوں وہ تبدیل ہو کر طعام ہوگیا
  15. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  16. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کیا بات ہے
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست پیٹ بوجا ہورہی ہے
  19. وجی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    السلام علیکم محفل کیا حال ہے آپ سب کا
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکرو اذکار بھی کرتے جائیں ساتھ ساتھ۔
Top