اے وی جی ایک بار انسٹال ہوجائے تو پھر خیر ہے۔ اگر وائرس سے متاثرہ پی سی پر انسٹال کریں گے تو یہ سکین کرنے کے دوران متاثرہ فائلیں ری پئر کرنے کی بجائے حذف کرتا جائے گا۔ یہی اس میں اور نارٹن وغیرہ میں فرق ہے۔ وہ ری پئر کرسکتے ہیں لیکن سسٹم کے ریسورسز بھی بہت کھاتے ہیں۔