مجھے اس کو سمجھنا ہوگا خود سے یہی لگ رہا ہے۔ ایک لفظ کی کتنی اشکال ہوتی ہیں یہ عملی کام کے بغیر سمجھ نہیں لگے گی۔ میں سمجھ رہا تھا ایک حرف کی تین اشکال ہی ہوسکتی ہیں۔ شروع میں، درمیان میں اور آخر میں۔ درمیان والی شکل پہلی اور آخری کے علاوہ درمیان والی کسی بھی پوزیشن پر استعمال ہوسکتی ہے۔ لیکن...