پاء جی لگیچرز کی قدریں دیکھنے کے لیے ایک اطلاقیہ درکار تھا۔ حاضر کردیا گیا۔ اور کچھ ہمارے لائق ہو تو فرماؤ۔ کسی بھی قسم کی پروگرامنگ کی مدد چاہیے تو بندہ حاضر ہے۔ اگر خود نہ کرسکا تو الف نظامی، نبیل اور دوسرے کئی احباب موجود ہیں ان سے مشورہ کرکے مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔ مزید یہ کہ بندہ ذاتی...