زکریا بھائی اس کے آٹو سیو کا وقت ایک منٹ کردیتا ہوں۔ تصاویر کو پہلے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیے دی جاتی ہے اس لیے یہ اے سے زیڈ اور 1 سے آگے ہی چلیں گی۔ مین ونڈو میں بٹن کہاں آسکتے ہیں بھلا؟یہ بات نہیں سمجھ سکا۔ لے آؤٹ الگ دائیں بائیں بھی ہوتو سکتا ہے لیکن کیا یہ اچھا لگا کے۔ ٹائپنگ...