جناب ہمیں خوشی ہوتی کہ آپ اس کو اردو میں یہاں پیش کرتے۔ خاکسار خود لینکس کا صارف ہے اور اس قسم کے ہزاروں روابط بذریعہ گوگل یہاں مہیا کرسکتا ہے۔ مقصد اس فورم کا اردو میں کمپیوٹنگ اور اس کی معلومات کا فروغ ہے۔ ورنہ انٹرنیٹ تو ایسے انگریزی ٹیوٹوریلز سے بھرا پڑا ہے۔
پس موضوع: محفل پر خوش آمدید...