ہمارے خیال میں رفع یدین کرنا بھی جائز ہے اور نا کرنا بھی۔ جو کرتے ہیں وہ بھی مسلمان ہیں اور جو نہیں کرتے وہ بھی۔
اس سوال کا مقصد کیا ہے؟ کیا آپ مسلکی اختلافات کو فروغ دینا چاہتے/ چاہتی ہیں؟ پچھلے ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہ مسئلہ حل طلب چلا آرہا ہے، اس پر ہونے والی تمام علمی اور مسلکی...