کراچی میں شدت پسند تنظیموں نے ریلی نکالی ، امام بارگاہ پر پتھراؤ
نیا دور ستمبر 12, 2020
پاکستان میں شیعوں کے خلاف توہین رسالت کے مقدمات کے اندراج میں اضافے کے باوجود ، تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور اہلسنت والجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) نے اقلیتی برادری کے خلاف کراچی میں ایک ریلی نکالی۔...