ایل این جی کیس میں بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملوث ہیں اور احتساب عدالت اسلام آباد نے انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔
شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردو
اندازہ کریں۔ 22 ستمبر کو نیب میں پیشی ہے اور یہ حکومت کو چقما دے کر...