10 ستمبر ، 2020
اویس یوسف زئی
نواز شریف اتنے عرصے سے لندن میں ہیں، اسپتال بھی داخل نہیں ہوئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سرینڈر کرنے کیلئے دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی اور نواز شریف نے سرنڈر نہيں کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف...