09 ستمبر ، 2020
سلیم صافی
حکومت اور اپوزیشن
پاکستان تحریک انصاف کو دو حوالوں سے باقی جماعتوں پر فوقیت حاصل ہے۔ ایک تو اسے، ایسا رہنما ملا ہوا ہے جو سلیبرٹی اور سیماب صفت ہے۔ مخالفین کہتے ہیں کہ وہ خالص میکاولین فلسفے پر عمل پیرا ہیں اور اس بات کو رتی بھر ذہن میں نہیں لاتے کہ کل کیا کہہ رہے تھے...