سابق وزیر اعظم: نیب کو چاہئے کہ جنرل باجوہ پر الزام لگائے
اینکر: لیکن آپ لوگ تو نیب کو ختم کرنا چاہتے ہیں
سابق وزیر اعظم: ہاں ختم کرنا چاہتے ہیں، لیکن جب تک نیب موجود ہے وہ عاصم باجوہ پر بھی الزام لگائے
ہاہاہا۔ یعنی اپوزیشن نے کچھ نہیں کرنا۔ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں۔ نیب یا عدالتوں میں...