نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    30 دسمبر ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب

    ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی ورکرز کنونشن 30 دسمبر 2012ء کو منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں مرکزی سیکرٹریٹ لاہور کے علاوہ پاکستان بھر کے شہروں اور بیرونی دنیا کے 90 ممالک سے لاکھوں لوگ نے شرکت کی۔ جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری...
  2. الف نظامی

    مری، میں اور مانو بلی

    ما شا ء اللہ۔
  3. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    :) اللہ تعالی بہتر صورت پیدا فرمائیں۔ ہم شخصیت پرست نہیں ، نظریات پر گفتگو کرنا پسند کرتے ہیں ، اس حوالے سے انتخابی نظام کی تبدیلی کی جو بات ڈاکٹر طاہر القادری نے کی ہے وہ ضرور مطالعہ کریں ۔ مشمولات مہلک قومی امراض کیا پاکستان آزاد ملک ہے؟ مہلک قومی اَمراض کی شناخت جمہوریت اور عدلیہ مختلف...
  4. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    عاطف بٹ بھائی میرے کہے کی مراد آپ نہیں بلکہ رپورٹ لکھنے والے صحافی عثمان منظور ہیں :)
  5. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    درست کہا آپ نے عمومی طور پر یہ معیار ہونا چاہیے کہ جب آپ کسی موضوع پر رپورٹ لکھیں تو انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ موضوع سے انصاف ضرور ہونا چاہیے۔ مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ :)
  6. الف نظامی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    پرویز مشرف فین پیج تو سوشل میڈیا پر پہلے نمبر پر ہے اور جنوری 2009 سے موجود ہے لیکن جب اس کا لنک تقابلی جائزہ کے لیے فراہم کیا جاتا ہے تو جواب آتا ہے کہ Oops! This Facebook page doesn't exist. Please try again. :)
  7. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    جب آپ جو خود میڈیا سے وابستہ ہیں اور اس کیس کے حوالے سے کئی چیزوں کا علم نہیں رکھتے تو عوام الناس کیا تحقیق کرے گی کہ یہاں تو پکی پکائی کھانے کا رجحان ہے اور سیاق و سباق سے ہٹی ہوئی رپورٹ (جسے پروپگنڈا رپورٹ کہنا مناسب ہے کہ اس میں صحافتی تحقیق کا عنصر مفقود ہے) سے رائے عامہ کو گمراہ ہی کیا...
  8. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    آج دیکھیے رات 8 بج کر تین منٹ پر اے آر وائے نیوز پر
  9. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    جیو نیوز ، کامران خان کے ساتھ انٹرویو ڈاکٹر طاہرالقادری کا نجم سیٹھی کے ساتھ انٹرویو ڈاکٹر طاہرالقادری کا مبشر لقمان کے ساتھ انٹرویو
  10. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    عاطف بٹ بھائی ، ٹریبونل توڑنے کی آپ نے وضاحت نہیں کی کہ ایسا کیوں ہوا؟ مزید نکات برائے توجہ؛ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے پرسنل سیکیورٹی اسٹاف کی جوابی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک حملہ آور بھی اسپتال میں مل گیا تھا، جسے حکومت نے ایسا غائب کروایا کہ اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اس کے بعد حکومت کی...
  11. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    آئین کے جھاڑو کے ساتھ جمہوریت کو صاف ستھرا کرنا چاہتا ہوں: ڈاکٹر طاہرالقادری کی پریس کانفرنس لاہور: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت ڈی ریل ہو چکی ہے۔ اسکی گاڑی کو پٹڑی پر چڑھانے آیا ہوں۔ آئین اور جمہوریت کی بحالی میرا مشن ہے۔ آئین کے جھاڑو کے ساتھ جمہوریت کو صاف...
  12. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    بے نظیر بھٹو اور نواز شریف دونوں نے لانگ مارچ کیا، ہمارے عوامی مارچ سے بھی جمہوریت کو کوئی نقصان نہ ہوگا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ دو پارٹیوں کا مک مکا برداشت نہیں کریں گے، انتخابی اصلاحات اور الیکشن کرانا دونوں بہت ضروری ہیں اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے 10 جنوری...
  13. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر نوے کی دہائی میں جب قاتلانہ حملہ ہوا تو ان کے شدید مخالفین برسر اقتدار تھے۔ اس حملے کی براہ راست زد ان کے مخالفین پر پڑتی تھی۔ تاہم انہوں نے کیس کی انکوائری کرائی۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اتنے اہم مقدمہ کے بارے میں حکومت وقت کی سنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ لاہور ہائی...
  14. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    یہ رپورٹ عثمان منظور نامی صحافی نے لکھی ہے جو لکھتے ہیں کہ 1990 میں خود( ڈاکٹر طاہر القادری) پر قاتلانہ حملہ --- اس وقت کی حکومت نے کیس کی تحقیقات کے لیے ایک رکنی کمشن تشکیل دیا جس میں وہ اور ان کی جانب سے 25 گواہان پیش ہوئے اور جب فیصلہ آنے والا تھا تب حکومت نے ٹریبوبل توڑ کر لاہور ہائی کورٹ کا...
  15. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    کسی کو کوئی مغالطہ نہ رہے کہ شائد میں نگران وزیر اعظم بننے کے لیے تحریک چلا رہا ہوں۔ میں واضح طور پر اس مغالطے کو دورکر دینا چاہتا ہوں کہ میں کسی نگران سیٹپ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں ہوں۔
  16. الف نظامی

    فرسودہ نظام کا خاتمہ

    جس طرح حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے ’’فک کل نظام‘‘ کا انقلابی نعرہ لگایا تھا۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری بھی موجودہ زوال و انحطاط سے مسلمانوں کی نجات کا واحد ذریعہ ایک ہمہ گیر مصطفوی انقلاب ہی میں مضمر قرار دیتے ہیں-
  17. الف نظامی

    طاہر القادی کی پوری زندگی تضادات کا مجموعہ ہے ۔۔محمد اویس نورانی

    جس طرح حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے ’’فک کل نظام‘‘ کا انقلابی نعرہ لگایا تھا۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری بھی موجودہ زوال و انحطاط سے مسلمانوں کی نجات کا واحد ذریعہ ایک ہمہ گیر مصطفوی انقلاب ہی میں مضمر قرار دیتے ہیں۔
  18. الف نظامی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    بڑے میاں صاحب سے زیادہ چھوٹے میاں صاحب کی سوشل میڈیا پر لائکس ہیں لہذا چھوٹے میاں صاحب کو ہی لیا گیا ہے۔
Top