سوشل میڈیا پر موجود سیاسی شخصیات کے "فین پیجز" کا تقابلی جائزہ ( گزشتہ تین ماہ 1 اکتوبر تا 29 دسمبر )
سب سے زیادہ لائکس کے حوالے سے 29 دسمبر 2012
عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 550,349
میاں شہباز شریف۔۔۔۔۔ 315,316
طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔213,671
سید منور حسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔34,595
الطاف...
بہت شکریہ۔
کیا یہ ممکن ہے کہ ایک بار فون روٹ کرنے اور اس کے بعد کسی تبدیلی کر لینے کے بعد دوبارہ فون کو ایسی صورت state میں لے جایا جائے کہ مزید تبدیلی کرنے کے لیے دوبارہ پھر روٹ کرنا ضروری ہو؟
الا یا شمس تبریزی چرا مستی دریں عالم
بجز مستی و مدہوشی دگر چیزے نمی دانم
تو دانی من چناں روزِ ازل قالو بلیٰ گفتم
بہ فیضِ کن فکانِ تو ز چشمِ شوق نوشیدم
کہ تا ذاتت بہ بیند خود جمالِ کنزِ مخفیاً
مقابل حُسنِ بے مثلت ہمی شد آئینہ دارم
اگرچہ از تولائے جنوں سرشار و مدہوشم
توئی رمزِ وجودِ من توئی...
جناب یہ فرموداتِ قائد ہیں ، زہرا و علی و حسین و حسن کا واسطہ ہے تحقیق تو کیجیے "سپیچز اینڈ رائٹنگز آف جناح" ملاحظہ کر لیں کہ کیا قائد نے یہ فرمایا ہے یا نہیں۔
قائد نے اتا ترک کے نظریات سے متفق ہونے کی بات کہیں بھی نہیں کی اور نہ ہی قائد ان کے نظریات سے متفق تھے ، اگر قائد اتا ترک کے نظریات سے متفق ہوتے تو سن 47ء اور 48 ء میں یہ بیانات ہر گز نہ دیتے
1947 ء کو انتقالِ اقتدار کے موقع پر جب حکومت برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے لارڈ ماونٹ بیٹن نے اپنی...
بالکل غلط۔
فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :-
" مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز...
درجات کی پیمائش میری بساط سے باہر ہے۔
جو کہہ سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ
ان دونوں ہستیوں کے اقوال و افعال ہمیں ہر حال میں نبیِ رحمت کی تعلیمات سے رہنمائی کا درس دیتے ہیں۔
1938 میں اتا ترک کی وفات پر قائد نے جو تعزیتی کلمات کہے ہیں اس سے کیا اخذ کیا جاسکتا ہے سوائے یہ کہ ایک تعزیتی بیان ہے اور قائد مسلمانانِ برصغیر کو مملکت پاکستان کے قیام کے حوالے سے انسپریشن کی بات کر رہے ہیں ، رہا جہاں تک مملکت خداداد پاکستان کے نظام کا سوال تو قائد نے کہیں یہ بات نہیں کہی کہ...
1947 ء کو انتقالِ اقتدار کے موقع پر جب حکومت برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے لارڈ ماونٹ بیٹن نے اپنی تقریر میں کہا کہ :
" میں امید کرتا ہوں کہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوگا اور ویسے ہی اصول پیش نظر رکھے جائیں گے جن کی مثالیں اکبر اعظم کے دور میں ملتی ہیں "
تو اس پر قائد اعظم نے...