نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    ہمارا نتیجہ یہ ہے کہ: ساڈا اکو ناز محمدﷺ ، جیہڑا محرم ساڈیاں حالاں۔ ہمیں صرف محمدِ عربی ﷺپر ناز ہے جو ہمارے حال کے محرم راز ہیں۔ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔ بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست!
  2. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    آپ کے اقتباس سے ہمیں اتفاق ہے کہ بحث مقصود ہی نہیں لیکن اس اقتباس سے جو نتیجہ آپ اخذ کر رہے ہیں اُس سے ہمیں اختلاف ہے۔ آپ مندرجہ بالا اقتباس کی تغلیط کر دیں تو ہمیں اپنا ہم نوا سمجھیے۔ ورنہ پسند اپنی اپنی ہے جام اپنا اپنا ، کیے جاو مے خوارو کام اپنا اپنا فروری 1948 ء کو قائد اعظم نے بلوچستان میں...
  3. الف نظامی

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    یار کا جلوہ اتنا بوقلموں ہے کہ "ایک بھی اس کی تجلی نہیں تکرار کے ساتھ"
  4. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    آپ اپنی رائے قائم کرنے میں آزاد ہیں ۔ من و دست و دامان آل رسول!
  5. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    قائد نے یہ کلمات کہے ہیں! لیکن ہم مشعلِ راہ اُس ذات کو ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) بنائیں گے ، جن کی وجہ سے محمد علی جناح ، قائد اعظم ہے۔ فروری 1948 ء کو قائد اعظم نے بلوچستان میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا :- " میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات کا واحد ذریعہ اس سنہری اصولوں والے ضابطہ ء عمل میں ہے جو...
  6. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    یہ کلمات قائد نے کہے ہوں گے ۔ مذہبی توضیح و تاویل کا یہاں کیا محل اور مجھ سے اس کا کیا تعلق؟
  7. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    بالکل نہیں! جناح تو محمد علی ہے!
  8. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    برادر ، آپ ایک کام کریں کہ سپیچز اینڈ رائٹنگز آف جناح کو ملاحظہ کیجیے اور اگر ان تاریخوں میں قائد نے یہ اقوال نہ کہے ہو تو پھر آپ میری تغلیط کر سکتے ہیں ، تحقیقی جواب دینا اتنا آسان تو نہیں۔ تھوڑا مطالعہ بھی کر لیں اور مجھے غلط ثابت کر دیں۔ بات ختم!
  9. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کی :)
  10. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    من نہ حضرت ام۔ من کہ غلام قنبرم میرے اقتباسات با حوالہ ہیں۔ سپیچز اینڈ رائٹنگ آف جناح ملاحظہ کیجیے۔
  11. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    اگر اہل بیت سے محبت کرنا رفض ہے تو میں بھی رافضی ہوں ، لیکن شیعہ اور قادیانی اتحاد کا کوئی محب اہل بیت تصور نہیں کر سکتا ، کیا آپ کو علم ہے کہ امامِ عالی مقام کے بارے میں مرزائے قادیان نے کیا لکھا ہے؟ اے محب اہل بیت بروز قیامت حسین ( امام عالی مقام )کے نانا کو کیا منہ دکھاو گے۔
  12. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    غیر مصدقہ تحریر لکھنا میرا مزاج نہیں۔
  13. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    پرانے سے کیا مطلب؟ یہ تمام اقوال سپیجز اینڈ رائٹنگ آف مسٹر جناح میں دیکھ لیں۔
  14. الف نظامی

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :- " مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا...
  15. الف نظامی

    قائد اور اتاترک

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :- " مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا...
  16. الف نظامی

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    تلمیذ ؛ اس بارے میں علم نہیں کہ کونسا منصوبہ سستا ہے۔
  17. الف نظامی

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    ٹھٹھہ : صدر آصف علی زرداری نے جھمپیر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔ اس سے پچاس میگاواٹ بجلی حاصل ہوسکے گی۔ صدر نے ٹھٹھہ میں صنعتی زون کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ ضلع ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں ہوا سے پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پہلا پلانٹ لگایا گیا ہے۔ منصوبے کا...
  18. الف نظامی

    کتب خانے سید علی عباس جلالپوری کی کتب کا مطالعہ کیجیے۔

    یار فرخ منظور ، اللہ دا واسطہ ای عاماں دی طراں مخاطب کر۔ "محترم" دے لاحقے دی لوڑ نیں :)
Top