قائد اور اتاترک

حسان خان

لائبریرین
عارف کریم یہودی؟ بھول گئے کیا؟! :notworthy:

اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔ :D
(کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہی کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
 
الف نظامی

لائبریرین
اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔ :D
(کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
اگر اہل بیت سے محبت کرنا رفض ہے تو میں بھی رافضی ہوں ،
لیکن شیعہ اور قادیانی اتحاد کا کوئی محب اہل بیت تصور نہیں کر سکتا ، کیا آپ کو علم ہے کہ امامِ عالی مقام کے بارے میں مرزائے قادیان نے کیا لکھا ہے؟
اے محب اہل بیت بروز قیامت حسین ( امام عالی مقام )کے نانا کو کیا منہ دکھاو گے۔
 
الف نظامی صاحب، آپ کی وہی پرانے پیش کردہ اقوال کے مقابلے میں میں مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب میں چھپا جناح کا اپنا قول زیاد مستند تر مانتا ہوں۔ آپ کے پیش کردہ اقوال کی فی الحال کوئی تاریخی حیثیت نہیں۔

اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص اتاترک کو اپنا مشعلِ راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت قرآن و سنت یا اسلامی نظام کا راگ نہیں الاپ سکتا۔
واہ جناب حسان خان !
محترم الف نظامی صاحب قائد کے فرامین کا پورا دفتر اٹھا لائے اور آپ ہیں کہ "میں نہ مانوں“ !!! :love:
آپ ابھی تک 3، 4 جگہ ذکر کردہ کمال پاشا کی مدح کے فقروں پر اپنی متزلزل و بوسیدہ عمارت کھڑی کیے بیٹھے ہیں !! اور حوالے کا سن کر بھی مستند اور غیر مستند کی رٹ لگا رہے ہیں !! اتنا تعصب تو اچھا نہیں یا پھر آپ قائد کے اندر کمال پاشا کی روح کی تمنائے لاحاصل کیے بیٹھے ہیں :D
"اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص قرآن کو اپنا مشعل راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت کمال ازم کا راگ نہیں الاپ سکتا “ !!!!
 
الف نظامی

لائبریرین

arifkarim

معطل
اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔ :D
(کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
ہمارے یہاں برصغیر کی مسلمان ثقافت کچھ ایسی بد نصیب ہے کہ اگر کوئی صدیوں بعد اعلیٰ پایہ کا سائنسدان عالمی شہرت پاکر طبیعات کا نوبل انعام حاصل کر لے تو وہ بدقسمتی سے قادیانی نکل آتا ہے۔ :bighug:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Muslim_Nobel_Laureates#Sciences
جبکہ یہود محض 150 لاکھ کی آبادی کیساتھ اس فیلڈ میں کئی بار یہ انعام لے چکے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Jewish_Nobel_laureates#Physics
 
حسان خان

لائبریرین
اگر اہل بیت سے محبت کرنا رفض ہے تو میں بھی رافضی ہوں ،
لیکن شیعہ اور قادیانی اتحاد کا کوئی محب اہل بیت تصور نہیں کر سکتا ، کیا آپ کو علم ہے کہ امامِ عالی مقام کے بارے میں مرزائے قادیان نے کیا لکھا ہے؟
اے محب اہل بیت بروز قیامت حسین ( امام عالی مقام )کے نانا کو کیا منہ دکھاو گے۔

اور اسی مرزا کے پیروکار کو جناح نے پاکستان کا پہلا وزیرِ خارجہ مقرر کیا تھا۔
لو بھئی، یوں جناح کے یہودی ہونے پر بھی مہر ثبت ہو گئی۔ :)
 
الف نظامی

لائبریرین
اور اسی مرزا کے پیروکار کو جناح نے پاکستان کا پہلا وزیرِ خارجہ مقرر کیا تھا۔
لو بھئی، یوں جناح کے یہودی ہونے پر بھی مہر ثبت ہو گئی۔ :)
اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کی :)
 
حسان خان

لائبریرین
من نہ حضرت ام۔ من کہ غلام قنبرم
میرے اقتباسات با حوالہ ہیں۔ سپیچز اینڈ رائٹنگ آف جناح ملاحظہ کیجیے۔

حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کی کتاب کی جو تاریخی حیثیت ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔ :)
کتاب کا نام ہی اُن حضرت کی نظریاتی وابستگی ظاہر کر دیتا ہے۔ پاکستان بنانے کا مقصد ( افکار اقبال و قائد اعظم کی روشنی میں)

جبکہ اس کے بالمقابل میں نے مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب سے اقتباس پیش کیا ہے، اور کتاب بھی آپ کے سامنے رکھ دی ہے کہ بھئی یقین نہیں آ رہا تو خود پڑھ لیں۔
 
حسان خان

لائبریرین
واہ جناب حسان خان !
محترم الف نظامی صاحب قائد کے فرامین کا پورا دفتر اٹھا لائے اور آپ ہیں کہ "میں نہ مانوں“ !!! :love:
آپ ابھی تک 3، 4 جگہ ذکر کردہ کمال پاشا کی مدح کے فقروں پر اپنی متزلزل و بوسیدہ عمارت کھڑی کیے بیٹھے ہیں !! اور حوالے کا سن کر بھی مستند اور غیر مستند کی رٹ لگا رہے ہیں !! اتنا تعصب تو اچھا نہیں یا پھر آپ قائد کے اندر کمال پاشا کی روح کی تمنائے لاحاصل کیے بیٹھے ہیں :D
"اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص قرآن کو اپنا مشعل راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت کمال ازم کا راگ نہیں الاپ سکتا “ !!!!

ہاشمی صاحب، حکیم صاحب کی مذہبی نظریاتی کتاب کو اور مسلم لیگ کے مطبوعہ تقاریر کے مجموعے کو آپ ایک ہی پیمانے پر تول رہے ہیں؟ میں نے جو باحوالہ اقتباس پیش کیا ہے، وہ ایسے ہزاروں اقوال پر بھاری ہے، کیونکہ وہ باقائدہ جناح کے منہ سے ہی ادا ہوئے تھے، اور اس کی دلیل بھی پیش کر دی ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کی کتاب کی جو تاریخی حیثیت ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔ :)
کتاب کا نام ہی اُن حضرت کی نظریاتی وابستگی ظاہر کر دیتا ہے۔ پاکستان بنانے کا مقصد ( افکار اقبال و قائد اعظم کی روشنی میں)

جبکہ اس کے بالمقابل میں نے مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب سے اقتباس پیش کیا ہے، اور کتاب بھی آپ کے سامنے رکھ دی ہے کہ بھئی یقین نہیں آ رہا تو خود پڑھ لیں۔
برادر ، آپ ایک کام کریں کہ سپیچز اینڈ رائٹنگز آف جناح کو ملاحظہ کیجیے اور اگر ان تاریخوں میں قائد نے یہ اقوال نہ کہے ہو تو پھر آپ میری تغلیط کر سکتے ہیں ، تحقیقی جواب دینا اتنا آسان تو نہیں۔ تھوڑا مطالعہ بھی کر لیں اور مجھے غلط ثابت کر دیں۔ بات ختم!
 
بھائی، آپ صرف اتنا بتائیے کہ آپ جناح کے اتاترک کی مداحی میں کہے کلمات کی کیا مذہبی توضیح و تاویل کریں گے؟
 
arifkarim

معطل
اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کی :)
قائد اعظم نےچو ہدری ظفراللہ خان کو میریٹ کی بنیاد پرانتخاب کیا تھا تاکہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اسلئے نہیں کہ وہ آپکی وفات کے بعد آپکے جنازہ میں شریک ہوں گے یا نہیں! :)
In September 1941, Zafarullah Khan was appointed Judge of the Federal Court of India which he held until June 1947. At the request of Muhammad Ali Jinnah, he represented the Muslim League in July 1947 before the Radcliffe Boundary Commission and presented the case of the Muslims in a highly commendable manner. Zafrullah Khan advised the Nawab of Junagadh that if he decided to join his state with Pakistan, it would be both moral and legal. The Nawab then proceeded to announce his decision.[4]
In October 1947, Zafrullah represented Pakistan in United Nations General Assembly as the head of the Pakistan delegation and advocated the position of the Muslim world on the Palestinian issue. That year, he was appointed as Pakistan's 1stForeign Minister, a post he held for 7 years. Between 1948 and 1954, he also represented Pakistan at the United NationsSecurity Council and where he advocated the case of liberation of the occupied Kashmir, Libya, Northern Ireland, Eritrea,Somalia, Sudan, Tunisia, Morocco, and Indonesia.​
 
حسان خان

لائبریرین
"اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص قرآن کو اپنا مشعل راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت کمال ازم کا راگ نہیں الاپ سکتا “ !!!!

یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جو اقتباس میں نے اولا پیش کیا ہے وہ تاریخی جھوٹ ہے اور جناح نے ایسا کچھ نہیں کہا؟ کیا صرف اس لیے کہ یہ قول آپ کے 'حقیقی نظریات' کی تائید نہیں کرتا ہے؟
 
Top