فوری بتاتے ہیں
کہ
قرمزی رنگ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ بنیادی رنگ سُرخ کے قریب ترین ہے۔ اور یہ شربتی، تربوزی، اناری، کچناری، روبی، کسم، بنفشی، شنگرفی، آتشیں، احمریں رنگ اور شفق کی لالی و سُرخی، ارغوان، بیربہوٹی سب گویا اِسی کے عکس و آہنگ ہیں۔ شعلۂ جوّالا سا یہ رنگ اپنی ہیئت میںایک ایسا...