جھنڈے کی بظاہر تعریف ایک ایسے رنگین کپڑے یا ٹکڑے کی ہے جس پر خاص نقشہ یا خاکہ بنا ہوا ہو
پاکستان کے قومی پر چم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے بابا ئے قوم بانی ِ پاکستان حضرت قائد اعطم محمد علی جناح کی ہدایت پر مرتب کیاتھا یہ گہرے سبز رنگ اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ...