نتائج تلاش

  1. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک آدمی لائبریری سے صرف مولانا حالی کی کتابیں لیا کرتا تھا۔ ایک بار لائبریرین نے کہا آپ کو حالی کی کتابیں پسند ہیں؟ وہ آدمی بولا ایسی کوئی بات نہیں، دراصل مجھے ایک بار حالی کی کتاب سے سو روپے کا نوٹ ملا تھا۔
  2. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک اندھا جانوروں کے گوشت کو چھوتے ہی پہچان لینے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتا تھا۔ ایک روز قصاب کی دکان پر گیا اور گوشت کو ہاتھ سے چھوکر بولا یہ بھیڑ کا گوشت، پھر دوسرے گوشت کو چھو کر کہا یہ بکرے کا ہے اور یہ گائے کا ہے۔ قصاب حیران رہ گیا۔ پھر اسے شرارت سوجھی، اس نے قمیض کھسکا کر اندھے کا ہاتھ پیٹ...
  3. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک بیوقوف دوسرے بیوقوف سے ”اگر کوئی ہاتھی درخت پر چڑھ جائے اور اتر نہ سکے تو کیا کرنا چاہیے؟“ دوسرا بیوقوف ”اس کو چاہیے کہ کسی پتے پر بیٹھ کر خزاں کا انتظار کرے“۔
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تو شاہ دو عالم کا گدا ہے کہ نہیں ہے فطرت میں تیرے ذوق وفا ہے کہ نہیں ہے کچھ سوچ تیرا رزق کہ آتا ہے کہاں سے سرکار کی نسبت کا صلہ ہے کہ نہیں ہے پہنچا جو قبر میں تو پوچھا نکیروں سے بتاؤ اس دیس میں مدینے کی ہوا ہے کہ نہیں ہے : سعید احمد بوزدار
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکادے، چمکانے والے مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے غریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ مرے چشم عالم سے چھپ جانے والے حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا ارے سر کا موقع ہے او جانے والے رہے گا یونہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک...
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    اے خالق و مالک ربِ اعلیٰ، سبحان اللہ سبحان اللہ تو رب ہے میرا میں بندہ تیرا، سبحان اللہ سبحان اللہ ہم منگتے ہیں تو معطی ہے، ہم بندے ہیں تو مولیٰ ہے محتاج تیرا ہر شاہ و گدا، سبحان اللہ سبحان اللہ ہم جرم کریں تو عفو کرے، ہم قہر کریں تو مہر کرے گھیرے ہے جہاں کو فضل تیرا، سبحان اللہ سبحان اللہ تو...
  7. سیما علی

    مجھ پہ بھی چشم کرم اے مرے آقا کرنا

    مجھ پہ بھی چشم کرم اے مرے آقا کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا میں کہ ذرہ ہوں مجھے وسعت صحرا دے دے کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا میں ہوں بیکس تیرا شیوہ ہے سہارا دینا میں ہوں بیمار تیرا کام ہے اچھا کرنا تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے کہ تری شان کے شایاں نہیں ایسا...
  8. سیما علی

    [IMG]7 ذی الحجہ شہادت حضرت امام محمد باقر العلوم علیہ السلام پہ تعزیت و تسلیت عرض ھے*

    7 ذی الحجہ شہادت حضرت امام محمد باقر العلوم علیہ السلام پہ تعزیت و تسلیت عرض ھے*
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً سب کی چائے بھی لے آئیں ثمرین پارٹی ہے آج محفل میں اکمل بھیا کی سالگرہ کی خوشی میں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے نہیں کیک کی چھری لائیں اور سب کے لیے کاٹیں
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ یہ ٹکڑا صرف اکمل زیدی بھیا کا ہے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بٹیا پریشان نہ ہوں بڑا کیک بھی ہے سب کے لئے
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے چائے اور کیک حاضر ہے اس خوشی میں
  14. سیما علی

    [IMG]

  15. سیما علی

    syed Kashif Rizvi Happy Birthday

    syed Kashif Rizvi Happy Birthday
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مبارکباد کا پیغام دیا ہے اکمل زیدی بھیا کو آج انکی سالگرہ ہے ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نندن رام تو نہیں ہیں یہ ۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بھیا یہ رام جی کہاں گئے۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا دوسرا دور ہوگا چائے کا چاہ کے ساتھ
  20. سیما علی

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اکمل زیدی بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ہر وہ چیز آپ کی دسترس ... میں ہو آپکو حاصل ہو آمین
Top