نتائج تلاش

  1. کاشفی

    غول پریوں کے چلے آتے ہیں ویرانے میں - فضا بسوانی

    سب تو روتے ہیں مگر اُن کو ہنسی آتی ہے ایسی کیا بات ہے باسط ترے افسانے میں (جناب باسط بسوانی)
  2. کاشفی

    دل میں اک درد اُٹھا، آنکھوں میں آنسو بھر آئے - بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا

    دل میں اک درد اُٹھا، آنکھوں میں آنسو بھر آئے - بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
  3. کاشفی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    مولانا سید علی حیدر صاحب طباطبائی
  4. کاشفی

    غزل - ہرچند کہ ساغر کی طرَح جوش میں رہیے - شان الحق حقّی

    واہ واہ۔ بہت ہی عمدہ۔ بہت خوب۔۔
  5. کاشفی

    ایّامِ گل میں اور ہی ساماں ہوگیا - جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپ کا بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  6. کاشفی

    ایّامِ گل میں اور ہی ساماں ہوگیا - جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء

    غزل (جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء) ایّامِ گل میں اور ہی ساماں ہوگیا پھر تار تار اپنا گریباں ہوگیا ساقی کی چشمِ مست پہ قرباں ہوگیا کامل طریقِ عشق میں ایماں ہوگیا صد شکر، اُس بُتِ کافر کو شیخ بھی ایماں نذر دے کے مسلماں ہوگیا آوارگانِ دشتِ محبت کے واسطے سجدہ درِ حبیب کا...
  7. کاشفی

    اُسے ہر جگہ جلوہ گر پارہے ہیں - جلال لکھنوی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  8. کاشفی

    خیالِ شبِ غم سے گھبرا رہے ہیں - ریاض خیر آبادی

    شکریہ محمد وارث صاحب!
  9. کاشفی

    خیالِ شبِ غم سے گھبرا رہے ہیں - ریاض خیر آبادی

    شکریہ زحال مرزا صاحب!
  10. کاشفی

    خیالِ شبِ غم سے گھبرا رہے ہیں - ریاض خیر آبادی

    غزل (ریاض خیر آبادی) خیالِ شبِ غم سے گھبرا رہے ہیں ہمیں دن کو تارے نظر آرہے ہیں وہ کچھ غیر سے وعدہ فرما رہے ہیں مرے سر کی سچی قسم کھا رہے ہیں یہ ہیں شوخیاں اپنی تصویر دے کر شب وعدہ ہم کو وہ بہلا رہے ہیں نہ افتادگی کچھ پیش آئے الہٰی ذرا ہم چمن کی ہوا کھا رہے ہیں دم وعظ کیسے مزے میں ہیں...
  11. کاشفی

    اُسے ہر جگہ جلوہ گر پارہے ہیں - جلال لکھنوی

    غزل (جلال لکھنوی) اُسے ہر جگہ جلوہ گر پارہے ہیں تصور سے تصویر کِھچوارہے ہیں تسلّی یہ خوب آپ فرما رہے ہیں کہ ٹھہرے ہوئے دل کو تڑپا رہے ہیں غلط ہے اجی عشق کا ان سے دعویٰ چلو جھوٹ ہی قسمیں ہم کھا رہے ہیں میں دیتا تھا دل جب کسی نے نہ روکا نہ دو جان اب لوگ سمجھا رہے ہیں وہ جلوہ دکھاتے تو...
  12. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بہت شکریہ میری بہن ۔۔ ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیئے۔۔خوش و خرم رہیں سدا۔۔
  13. کاشفی

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

    بیحد شکریہ محمد احمد بھائی۔۔آپ سب کی حوصلہ افزائی ہے۔۔ آپ ، محمد وارث صاحب، فرخ منظور صاحب، مغل بھائی، بابا جانی، فاتح الدین بشیر صاحب، محمود غزنونی صاحب، ایم اے راجہ صاحب، شاہ حسین صاحب اور تمام محفلین کا بڑا پن ہے۔۔کہ آپ سب کو میرا منتخب کیا ہوا کلام پسند آتا ہے۔۔۔ آپ سب محفلین کا بیحد...
Top