نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بنے جن سے کبھی میرے لشکر اب گزرتے ہیں مِرے سر اوپر مطلع واضح نہیں، سر اوپر بھی اچھا محاورہ نہیں یاں تک آنے میں بھٹک جاتی ہے در بدر ہوتی قضا ہے گھر گھر در بدر گھر گھر ہونا بھی عجیب ہے کبھی دیکھی ہے فلک پر رونق کبھی پائی ہے مری راہ گزر کون؟ واضح نہیں وقت نے کتنے ہی مجنوں مارے کہ جنوں رہتا...
  2. الف عین

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    نیا شعر ددست ہے، کافی اذیت بہتر ہے
  3. الف عین

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے لگا ہے روگ الفت کا زمانہ مجھ سے کہتا ہے ------یا محبّت ہو گئی تجھ کو مرا دل مجھ سے کہتا ہے ------------ دوسرا متبادل بہتر ہے، پہلے میں یہ غلطی ہگ کہ زمانے کو آپ کے خیالات کا کیسے پتہ چل جاتا ہے جو وہ یہ کہے! دُکھا ہے دل ،مرا ایسے ،کسی کی بے وفائی سے...
  4. الف عین

    لڑکپن کی پہلی کاوش

    ذو قافیتین کی صنعت کا علم تھا اس زمانے میں؟ جب نہ کچھ سادگی نے نام دیا ہم نے دیوانگی سے کام لیا ... دوسرا مصرع بہت خوب اور بے ساختہ ہے لیکن اولی سے ربط مضبوط نہیں لگ رہا ہے، کوئی اور بے پناہ گرہ لگاؤ جب نہ پایا نشہ محبت کا ہم نے گھبرا کے ایک جام پیا .. نشہ کے تلفظ کو معاف کیا جا سکتا ہے...
  5. الف عین

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    مطلع میں غربت ہی بہتر ہے اور اصل؛ مصرع ہی درست ہے تری سوچوں سے مجھ کو کیوں نہیں ملتی رہائی کسی اور کے نہ ہونے کی ضمانت دے چکا میں . ۔ کسی اُر تقطیع اچھی نہیں۔ شعر واضح بھی نہیں لگتا مجھے اب زندگی دے کر چکانا ہے ترا سود اگرچے تیری چاہت کی تو قیمت دے چکا میں .. ثانی کی روانی بہتر ہو سکتی ہے تری...
  6. الف عین

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    آسان ترکیب یہ ہے کہ میری طرح نارمل ٹیمپلیٹ میں ہی تبدیلی کر لیں۔ یعنی نئے ڈاکومنٹ میں مجوزہ تبدیلیاں کر کے نارمل سٹائل کے علاوہ دوسری سٹائل ۔۔ہیڈنگ 1، 2 وغیرہ میں بھی دے کر نیچے سٹائل ڈائلاگ باکس میں نیچے کا آپشن دیکھ لیں اور سلیکٹ کر دیں کہ نئے ڈاکومنٹس میں بھی یہی سٹائلس جاری رہیں۔ اب ہر...
  7. الف عین

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    خوب نظم ہے، لگتا ہے میری ای بک کی بات (بھابھی کے) پلو میں باندھ لی ہے اور پنجے جھاڑ کر لگ گئے ہیں اس کام میں! سَردی جونہی آتی ہے وہ کس جنگل چھپ جاتے ہیں جی! کو سَردی جونہی آتی ہے، کس جنگل میں چھپ جاتے ہیں جی! بہتر ہو گا۔ ہندی میں کس جنگل چھپنا درست محاورہ ہے مگر اردو میں 'میں' ضروری محسوس ہوتا ہے
  8. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    مراسلہ دو اور تین کے درمیان کچھ متن پوسٹ نہیں ہو سکا ہے، نہ جانے کس طرح۔ اسے بھی مہیا کرتا ہوں۔ بہتر یہی ہو گا کہ احباب دیے ہوئے ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیں اور مطالعہ کریں اور پھر مشورے دیں
  9. الف عین

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    ارشد بھائی آپ اپنے اظہار بیان پر غور کر لیا کریں کہ کیا واقعی وہی مطلب نکلتا ہے جو آپ چاہتے ہیں؟ ان اشعار کو دیکھیے کسی نے دل بنایا ہے جزیرہ اک حسینوں کا مگر وہ سامنے سب کے بنا مومن ہی رہتا ہے ------------- مگر وہ.. وہ کون؟ دل یا دل بنانے والا؟ الفاظ سے تو 'وہ' کا تعلق 'کسی' کے ساتھ دتست لگتا...
  10. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    کتاب میں ہی لنک دیا گیا تھا لیکن محفل نے اس کا پری ویو دکھایا اور بڑی فائل ہونے کی وجہ سے دکھا نہیں سکا۔ یہاں بھی لنک پھر دیتا ہوں معلوم نہیں کہ کس طرح رینڈر ہو گا۔ یہ لنک : دونوں طرح دے رہا ہوں۔
  11. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    شاید میرا والا متن اردو یونیکوڈ کا معیاری مانا جا سکتا ہے
  12. الف عین

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    پچھلے بدھ کو میں پچاس روپیے کے تین کلو کے حساب سے لایا تھا، لیکن بہت اچھے ٹماٹر پچیس روپیے سے تھے۔ آج یہاں ہی ٹھیلے والا بیس روپیے کی آواز لگا رہا تھا جو اچھے ہی تھے۔ ممبئی کا بھاؤ تو نہیں معلوم، مگر ان لائن اور یہاں کے اخباروں میں بھی تیس روپیے سے کم نہیں۔ پاکستان کے بھاؤ کا دسواں حصہ!
  13. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    ممکن تو تھا لیکن مجھے بار بار تلاش کرنے میں مشکل ہوتی کہ پہلے تلاش کے لفظ کی قدریں بدلتا۔÷ اور اگر کہیں اصل متن، تنزیل میں ہی، کسی نے ، مثلاً ۃ کی دونوں قدریں استعمال کر دی ہوں تو...؟
  14. الف عین

    محشر کو بھول بیٹھے دنیا میں دل لگا کر---برائے اصلاح

    پہلے دو اشعار میں... تجھ پر جو اس کا... اور لوگوں کے کام آ کر.. بہتر ہے مقطع پہلا والا درست ہو گیا۔ متبادل مقطع میں شتر گربہ پھر گھس گیا!
  15. الف عین

    برئے اصلاح : محبت ایک صحرا ہے جہاں دیوانے رہتے ہیں

    شمع کے پاس جلنے کو اگر پروانے رہتے ہیں محبت ایک صحرا ہے جہاں دیوانے رہتے ہیں ... شمع کا تلفظ غلط ہے، م ساکن ہونا چاہیے. ... شمع کے پروانے رہتے ہیں کے ساتھ باندھ سکتے ہو یہ راہِ عشق ہے صاحب یہاں کیا جان کی قیمت اگر کچھ سانس باقی ہیں تو کچھ نذرانے رہتے ہیں ... سمجھ میں نہیں آیا، نذرانے کا ربط...
  16. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    اب مکمل درست ہے
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تم مجھے ہم سفر بناؤ مت میں تو بس تھوڑی دور چلتا ہوں بہتر ہو گا اس صورت میں
  18. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    جزاک اللہ یہ وکی پیڈیا سے کاپی پیسٹ کرنے میں کچھ گڑبڑ ہو گئی۔ یہ آیات وہاں سے ہی لی گئی ہیں، صرف ان کی ہ، ۃ وغیرہ کی قدریں بدل دی ہیں۔
  19. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    عارضی طور پر یہ کتاب یہاں اپ لوڈ کر دی گئی ہے
Top