اچھی رواں نظم ہے
تجھی کو ہے زیبا بڑائی خدایا
بڑی خوب ہر شے بنائی خدایا
اگر چاند شب کو چمکتا بنایا
تو خورشید دن کو دہکتا بنایا
سجاوٹ ستاروں سے کی آسماں کی
گلستاں زمیں کو مہکتا بنایا
درخشندہ تیری خدائی خدایا
بڑی خوب ہر شے بنائی خدایا
.... ٹیپ کا مصرع ہی درست نہیں لگ رہا ہے، درخشندہ خدائی؟
یہ سب...