کالم کا لنک!
یوں تو رویہ اور طرز عمل پرویز مشرف کے اقتدار میں آنے اور بھارت سے خوشگوار تعلقات استوار کرنے کی کوششوں سے شروع ہوا کہ ہمارے اہل اقتدار سے لے کر دانشور، ادیب، صحافی اور تجزیہ نگار پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی سرحدی کشیدگی، دونوں جانب تناؤ اور ایک دوسرے کو معاشی، معاشرتی...