نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    114-5 اسٹمپس ڈے فور۔ آخری دن کالی آندھی کو محض 39 رنز درکار ہونگے جبکہ پاکستان کو 5 اچھی بالز کی ضرور ت ہوگی۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    قبلہ پتہ کر لیں آپ ہیں کس کے ساتھ- آ گئے جی آ گئے- اب دیکھئیے روسٹن کو روسٹ ہوتے ہووے--
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    مطلب اب میری تو ضرورت نہیں ناں دھاگہ میں ٹیل کو آؤٹ کروا ہی لوگےاہلیان محفل۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    کالی آندھی کے پاس میچ جیتنے مؤثر اور آسان حل یہی ہے کہ سیموئیلر کو مارلون گردی کا حکم دے دیا جائے۔ بصورت دیگر حالات بگڑتے جائینگے۔ 153 بھی ایسی ڈھلوان بن جائے گا جس سے مسلسل پتھر لڑھکتے رہتے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    شکریہ"چائنہ کے لارے شریف" بس جی محبت ہی بوہت ہے جناب سے۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ ابھی تو بہت ٹوئسٹ اینڈ ٹرن لینے اس ٹیسٹ نے۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    اوکے چائنہ کے لارا پاء جی ہمیں معلوم ہے۔آپ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہو لیکن آج نہیں۔۔بوریا بستر سمیٹوں تے نکلو پچ توں۔۔۔آھو!!
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پہلا گیا جی۔ ویسے خیال ہے آج اینٹی نواز احباب دھاگے سے دوری بنائے رکھیں۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    صاحبان،قدر دان چُپ ای کر گئے جے۔ 152 کر کے ہی جیتنا کالی آندھی نے ابھی تو کافی پینڈا باقی ہے۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    ایک "کانس-پریسی" تھیوری کچھ یوں بھی ہے کہ کل دھرنے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 1400 انڈکس بڑھی۔ مطلب جن کو دھرنے کے کل ٹائیں ٹائیں فش ہونے کا علم تھا۔ انکے ہاتھ لمبے نوٹ لگے ہونگے۔۔ وغیرہ وغیرہ!!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    انگلینڈ کے خلاف 144 رنز کے دفاع والا ٹیسٹ کس کس کو یاد ہے؟؟
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    کہنے کو 300 کہہ دیتا ہوں جی۔ لیکن قیاس آرائی بھی کسی بنیاد پر کی جاتی یہاں سےجتنے بھی بن جائیں بونس ہیں ۔ اب وہ 50+ہوں100+یا150+۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    سو کی برتری ہو چُکی۔ 100+ کی مزید برتری حاصل ہو جائے تو پاکستانی ٹیم کافی مستحکم ہو جائے گی۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    چوتھے روز کا کھیل شروع ہو چُکا۔ پاکستان کے 100 رنز مکمل مطلب 44 رنز کی لیڈ ہو چکی۔ سرفراز اور اظہر کو یہ سیشن بغیر وکٹ کھوئے کھیلنا ہوگا۔ 200 تک کی لیڈ ان حالات میں کافی ثابت ہو سکتی ہے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    یہاں "بھائی" اضافی اور سراسر فضول خر چی ہے
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    صد شکر کہ اصلی والی پاکستانی ٹیم کی زیارت ہوئی۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پاکستان ابھی بھی 8 رنز کے خسارے میں اور 4 وکٹس کھو چُکا۔ کافی دگردوں حالات ہیں بھئی۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    تیسرے دن کے آخری سیشن کا آغاز۔ پاکستان 24 رنز کے خسارے میں۔ پاکستان کے لئے کافی اہم سیشن ہے۔ اس میں کم از کم 120 رنز جوڑنے چاہئیے تاکہ میچ جیتنے کی طرف جا سکیں۔
  18. عبداللہ محمد

    شو کمار بٹالوی جی چاہے پنچھی ہو جاواں

    جی چاہے پنچھی ہو جاواں اڈداں جاواں ، گاؤندا جاواں۔ ان چھوہ سکھراں نوں چھوہ پاواں۔ ایس دنیا دیاں راہواں بھل کے، پھیر کدی واپس نہ آواں۔ جی چاہے پنچھی ہو جاواں۔ جا اشنان کراں وچہ زم زم، لا ڈیکاں پیاں ڈان دا پانی، مان سرووردے بیہہ کنڈھے ٹٹا جیہا اک گیت میں گاواں جا بیٹھاں وچہ کِھڑیاں روہیاں، پَھکاں...
  19. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت: فائنل

    خان صاب یقین مانیں۔۔ آپ محض روایتی باتیں دہرا رہے۔ مجھے قوی اُمید ہے کہ لمبے عرصے سے شائد ہی آپکو ٹیم پاکستان (ہاکی ) کی کوئی خیر خبر ہو۔ اور شائد ہی آپ نے اس ٹورنامنٹ کے 5 میچز میں سے کوئی میچ مکمل دیکھا ہو۔ لیکن اس باوجود آپ نے وہی الزامات دہرا دیے۔ چلیں الزام ضرور دیں لیکن کم از کم کوئی نیا...
  20. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت: فائنل

    انڈیا نے میچ اور ایشین چمپئین شپ جیت لی۔ فورم کے انڈین ممبران کو مبارک ہو۔ پاکستان ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن انڈیا ٹیم زیادہ بہتر ہاکی کھیلی۔ یقیناً فتح کی حقدار تھی بھارت۔۔
Top