نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یہ سننے کے بعد ڈاکٹر صاب نے فرط جذبات میں کاکروچ کو گلے لگا لیا۔۔

    یہ سننے کے بعد ڈاکٹر صاب نے فرط جذبات میں کاکروچ کو گلے لگا لیا۔۔
  2. عبداللہ محمد

    بڑی جمہوریت بنی پھرتی ہے ۔۔ جو پُش اپس سے ڈرتی ہے!!

    بڑی جمہوریت بنی پھرتی ہے ۔۔ جو پُش اپس سے ڈرتی ہے!!
  3. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    آخری لیگ میچ ملائیشیا اور کوریا کے درمیان 1-1 گول سے برابر۔ جسکا مطلب ہے پاکستان 3 پوزیشن پر رہا۔ اور سیمی فائنل میں اسکا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان اور چائنہ کے میچ کی چند تصاویر۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان نے لیگ کے آخری میچ میں چائنہ کو 4-0 سے شکست دیدی۔ پاکستان کو انڈیا اور ملائیشیا سے شکست جبکہ پاکستان نے چائنہ،کوریا اور جاپان کو شکست دی لیگ میچز میں۔
  6. عبداللہ محمد

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ہائے ظالمو دیکھو "دودھی" ابھی بھی جوبن پر ہے۔۔ WATCH: Mohammad Asif's four-wicket haul
  7. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    فائنل سیٹی: پاکستان نے 4-3 سے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی کی اُمیدیں برقرار رکھی ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل۔ میچ شروع ہونے کے بعد سے مسلسل ٹیم گرین کے حملے لیکن گیند کو جالیوں میں پھینکنے سے ناکام شد۔ آخری کوارٹر(15) منٹ میں کم از کم 2 گول مزید داغنے چاہئیے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان کا جاپان سے مقابلہ جاری ہے۔۔ تیسرے کوارٹر میں بارش کے سبب میچ رُکا ہوا ہے۔ پاکستان 3-2 سے برتر ی حاصل ہے
  10. عبداللہ محمد

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    ‘اگرآپ اُس ’جلون‘ کی بات کر رہے تو میں اپنا بیان فوراً واپس لیتا ہوں۔ میں جسم پر ہلکا ہلکا ہاتھ پھیرنے سے گد گدی والی محسومنٹ کو "جلون" کہہ رہا تھا۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    اللہ میاں ہر بُرے کم تو بچائے ۔ گول گپے گول گپے گول گپے آئے۔ سرکاری اسکو ل سے پڑھنے کے بے انتہا فوائد میں تجربہ جلون بوٹی بھی شامل ہے۔:sneaky:
  12. عبداللہ محمد

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    نہیں بھیا، خارش تو "کھورک"ہوئی ناں۔جلون تو بلکل ہی الگ محسوسمنٹ ہے۔ عجیب اور پُرلطف سی۔:) جلون وہ کیفیت ہوتی جو جسم پر ہلکا سے ہاتھ پھیرنے پر محسوس ہوتی ہے گد گدی ٹائپ۔
  13. عبداللہ محمد

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    "جلون "میرے خیال میں ایک مثال ہو سکتی ہے۔ کیو وارث پاء جی ٹھیک ہے مثال یا اردو میں اس کیفیت کا متبادل ہیگا اے؟
  14. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی جی بلکل اب یہ تو عمر کے حساب سے ہے ناں اب اللہ اللہ والی اسٹیج پر ہیں تو یقیناً یہی کرینگے- ہاں البتہ ہمارے والے سبق میں لیلی کی جگہ گلابو کر دیں تو نوازش ہوگی- ماہرین کا تو معلوم نہیں البتہ میرے نزدیک انکے وکٹ لیس رہنے کی سبب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انہیں تب تک وکٹ نہیں ملی تھی- وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اگرچہ ٹیم گرین کا کامل ارادہ تھا پانی میں مدھانی ڈالنے کا لیکن چیس خود ہی چلتے بنے۔ سوچتا ہوگا یہ تو یہیں ہوتے پھر کر لینگے شاپنگ یرا دورہ پھر ہونا کہ نہیں ہونا میں تو جاؤں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ذاتی حد تک مجھے اب کافی کمی محسوس ہوتی بورنگ ٹیسٹس کی۔۔ لمبی لمبی پارٹنر شپ لگیں۔وکٹ لس سیشن گزریں۔ بڑے بڑے ٹوٹل ہوں۔ پانچویں دن چائے کے وقفے پر دونوں کھپتانوں کی باہمی رضا مندی سے میچ ڈرا قرار دے دیا جائے۔ اور لوکی آکھن اے کیہ سی۔۔:D:)
  17. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    پانچویں دن کا کھیل شروع ہونے کو ہے۔ ویسٹ انڈیز 171/4سے اننگ شروع کرے گا۔۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے محض 6 اچھی گیندیں درکار جبکہ ویسٹ انڈیز کو میچ بچانے کے لئے 540 گیندیں بچانی ہیں۔ اور میچ جیتنے کے لئے 285مزید رنز بنانے ہیں۔ حالات کے مطابق تو پاکستان کو ایک -ڈیڑھ سیشن میں کم مُکا کر شاپنگ...
  18. عبداللہ محمد

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مارلون سیموئیلز بھی پویلین لوٹ گئے۔ اب کالی آندھی کریز پر چند ہی لمحوں کی مہمان ہے۔۔
  19. عبداللہ محمد

    بنگالی ٹائیگرز بمقابلہ ولایتی گورے: پہلا ٹیسٹ

    ہائے ہائے چشم نازنین بنگال میں مون سون کی یہ رم جھم قیامت ڈھا رہی-- آئی سی سی درخواست کہ آخری چار وکٹس دوبارہ کھیلائیں جائیں- ورنہ کون ان ماہ جبینوں کے رخساروں کو تر ہوتا دیکھے--
Top