گوگل کے توسط سے ایک یہ بھی دلچسپ اسکور کارڈ ملا ہے پاکستان کے ڈومیسٹک سرکل سے
جہاں پاکستان ریلوے نے پہلی اننگ میں 910 رنز اسکور کئے
جواب میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ٹیم پہلی اننگ میں 32 جبکہ دوسری میں محض 27 رنز بنا سکی۔
یوں ریلوے نے یہ میچ 851 رنز سے جیت لیا جو کہ غالباًً فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ ہے۔