ہماری تو ، کوئی اللہ کا بندہ ،شادی میں بھی مووی نہیں بناتا۔ جب یہ شوق پورا کرنا کو جی چرائے تو لاہور سے کمالیہ کا ٹکٹ لے کر بس میں بیٹھ جاتے ہی راستے میں تین جگہ مفت میں مووی بن جاتی ہے۔ سوئے ہوئے ہوں تو کنڈکٹر کندھا جھنجھوڑ کر کہتا ہے 'سر جی اٹھو ، مووی پوائنٹ چیک پوسٹ آ گئی اے ، مووی بنوا کے...