سٹائل شیٹ میں جاکر فونٹ فیملی نامی پراپرٹی کی قدر اس لائن سے بدل دیں۔
"Alvi Nastaleeq v1.0.0", "Nafess Web Naskh", "Urdu Naskh Asiatype", "Tahoma", "Lucida Sans Unicode",Verdana,sans-serif;
سکرائبس اچھا اوپن سورس پبلشنگ پلیٹفارم ہے۔ لیکن اس میں دائیںسے بائیں زبانوں کی سپورٹ بہت بری ہے۔ اس میںعربی، عبرانی کی سپورٹڈالنے کا وعدہ تو ہے لیکن دیکھیں کب وفا ہوتا ہے۔ یہ پروگرام پی ڈی ایف بہت اچھے تخلیق کرتا ہے۔
بڑے بھائی نستعلیق واقعی نسخ سے زیادہ پروسیسنگ مانگتا ہے۔ اسی لیے علوی نستعلیق میں کریکٹرز نہیں پورے پورے الفاظ ڈالے گئے ہیں تاکہ بالکل میں ب ا ل ک ل کی اشکال کو تلاشنا نہ پڑے بنی بنائی ہی لگا دی جائیں۔ نستعلیق اردو کا حسن ہے اس لیے سے ویب پر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ امید کی جاسکتی ہے کہ...
وزرائے مملکت وسائل کا ضیاع ہونگے۔ ورنہ آدھے محکمے تو جزوی وزیروں کو بھگت رہے ہیں انھیں بھی تو چلانا ہے۔ لیکن پی پی پی نے اگر متحدہ کو نہیں دینی تو خود بھی نہیں لینی وہ وزارتیں اور چلیں گی وہ پارٹ ٹائم وزیروںتلے ہی۔ جبکہ وزرائے مملکت قوم کی روٹی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے ڈالنا تو لازمی ہے۔ ابھی تو...