اس نے ایکس ایم ایل فائل کو میموری میں کاپی کرنا ہوتا ہے اس لیے یہ سپیڈ کو سلو کردیتا ہے۔ ڈاٹ نیٹ اور جاوا کی ایپلی کیشنز ویسے بھی سلو چلتی ہیں وجہ یہ ہے کہ یہ براہ راست مشین کوڈ میں کمپائل نہیں کی جاتیں بلکہ درمیانی زبان میں کمپائل کرکے جب چلانا ہو تب جسٹ ان ٹائم کمپائلر سے مشین کوڈ میں بدلی...