نتائج تلاش

  1. نبیل

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    زبردست محسن۔ یہ اہم ہی نہیں، بلکہ تاریخی سنگ میل ہے۔ :) تمارے پروگرام کا انتظار رہے گا۔ ٹی ٹی ایف کی specs پر بھی نظر ڈال لیتے ہیں۔
  2. نبیل

    حضرت مہدی کون؟

    شگفتہ بہن، فی الحال اس تھریڈ میں سے کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوئی۔
  3. نبیل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکریہ جویریہ بہن۔
  4. نبیل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ سعود ابن سعید کچھ دنوں سے غیر حاضر ہیں، کیا انہون نے کسی کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کیا ہے؟
  5. نبیل

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    عارف، میں محسن کے ساتھ مزید ٹولز کی ڈیویلپمنٹ کرنا چاہ رہا ہوں، اس کے لیے اگر مجھے وقت مل جائے تو بہتر ہوگا۔ لیکن میری مدد کی ضرورت پڑی تو میں ضرور حاضر ہوں گا۔
  6. نبیل

    کام کی تقسیم

    شاکرالقادری صاحب نے جو جدول پہلے تشکیل دیا تھا، اسی میں نظرثانی کا کالم بھی شامل ہے۔ اسی کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  7. نبیل

    ª!ª ڈاکٹر اسرار احمد پر پابندی ª!ª

    میری گزارش ہے کہ یہاں بات یہ خبر شئیر کرنے تک محدود رہے تو بہتر ہے۔کم از کم ہمیں کسی فرقے یا مکتبہ فکر کے خلاف زہر آلود پراپگینڈے کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
  8. نبیل

    تعارف مانو

    السلام علیکم مانو اور خوش آمدید۔ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کی ٹیچر نے آپ کو اس فورم کے بارے میں بتایا ہے۔ کیا وہ بھی اسی فورم کی ممبر ہیں؟
  9. نبیل

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    میں نے رپورٹ جنریشن کا کام مکمل کر لیا ہے اور اب میں محسن کی رہنمائی میں تحقیق کر رہا ہوں کہ کس طرح ایک پروگرام لکھ کر تمام فونٹس کے ترسیمہ جات ایک ہی فونٹ میں اکٹھے کر لیے جائیں۔ اس مقصد کے لیے ہم ttx لائبریری کا استعمال کر رہے ہیں جس کا پائتھون سورس دستیاب ہے۔ لیکن ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ...
  10. نبیل

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    سروے میں شمولیت کی شرح ٹھیک جا رہی ہے۔ ابھی تک 35 افراد نے ووٹ ڈال دیے ہیں۔ لیکن تمام ممبران تمام سوالات کا جواب نہیں دے رہے۔ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ کم از کم 100 ممبران ووٹ ڈالیں۔
  11. نبیل

    حضرت مہدی کون؟

    السلام علیکم، کسی صاحب نے یہ دھاگہ مہدیت سے متعلق سوال پوچھنے کے لیے شروع کیا تھا۔ میری درخواست ہے کہ موضوع پر رہ کر بات کریں اور غیر ضروری گفتگو سے پرہیز کریں۔ میں اس دھاگے سے غیر ضروری پیغامات حذف کر دوں گا۔
  12. نبیل

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    السلام علیکم، میں نے ایک اور پوسٹ میں ترسیمہ جات کی ری نیمنگ سے متعلقہ رپورٹس فراہم کر دی ہیں اور ان کے استعمال کے بارے میں بھی تفصیل عرض کی ہے۔ اس پوسٹ میں میں آپ کو فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنے کے بارے میں تفصیل فراہم کروں گا جس کے ذریعے آپ خود یہ رپورٹس جنریٹ کر سکیں گے۔ نوٹ کریں کہ یہ...
  13. نبیل

    ری نیمنگ کے کام کی پڑتال کے لیے رپورٹ جنریشن

    السلام علیکم، جیسا کہ میں عرض کرتا آیا ہوں، میں نے ان پیج کے فونٹس کی گلفس کی ری نیمنگ کے کام کی پڑتال کے لیے رپورٹ جنریشن کا پروگرام لکھا ہے جو کہ دراصل فونٹ لیب کا پائتھون میں لکھا ہوا میکرو ہے۔ آپ دوستوں کی سہولت کے لیے میں نے اب تک کی ری نیم کردہ فائلوں کی رپورٹ جنریٹ کر دی ہے، اسے میں ایف...
  14. نبیل

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    منقوط یا منقوطہ؟
  15. نبیل

    تعارف :: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائین کیا! ::

    السلام علیکم ضیا بلوچ اور خوش آمدید۔ شکریہ مغل صاحب کہ آپ اتنا خیال رکھتے ہیں۔
  16. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محبوب خان، یہ تو آپ کو اس سلسلے کو شروع کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا۔ ظہور سولنگی ادارے کے متعلق حقائق پیش کر رہے ہیں اور آپ خود کو اس سے الگ نہیں کر سکتے۔ البتہ اگر کوئی ذاتی سطح پر بات کی جاتی ہے تو آپ اس کی شکایت کر سکتے ہیں۔
  17. نبیل

    حضرت مہدی کون؟

    ماشاءاللہ حدیث پر ایمان اس قدر اور حدیث کی کبھی کتاب بھی کھول کر نہیں دیکھی۔
  18. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    شکریہ ساجد، میں نے تصحیح کر لی ہے۔
  19. نبیل

    حضرت مہدی کون؟

    اور اس بارے میں کونسی حدیث موجود ہے؟ صرف اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
Top