سید عمران آپ نے ایک خبر دی تھی۔ لیکن باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ محض ٹی آر پی بڑھانے کی سازش تھی۔ آپ کیا کہیں گے۔
کیا آپ کے پاس کوئی فوٹیج موجود ہیں۔ اگر نہیں تو اگلے ہفتے ہم سیشن جج کی عدالت میں ملیں گے
نہ بابا نہ۔۔۔۔ مفتی صاحب یوں گھماتے ہیں کہ الفاظ بھی چکرا جاتے ہیں
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب
(دوسرا مصرع موقع سے مناسبت نہیں رکھتا اس لیے اسے نہیں لکھا)
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا
لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا