نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے آپ کی بھی۔ بہت اہم بات کر دی
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    منزل کے حصول کے لیے مزید قربانی دینی پڑے گی
  3. محمد عبدالرؤوف

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    عمران بھائی کے آنے سے پہلے پہلے اپنا مقدمہ خوب تگڑا کر لیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    آہ! دل تو چاہتا کہ ابھی اُڑ کے پہنچ جاؤں لیکن "شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر"
  5. محمد عبدالرؤوف

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    اب تو ہمیں کراچی شفٹ ہونا پڑے گا :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کیا پوچھتے ہیں آپ۔ آج تک خدا جانے ہم کتنی مذاقوں کا مذاق بنوا چکے ہیں بے مذاقوں سے مذاق کر کے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال احوال کچھ یوں ہیں کہ ابھی تک ہم چائے کی چسکی بھی نہیں لے سکے
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آج سے آپ کے ساتھ مذاق کا سلسلہ شروع۔۔ باقی سب مذاق کے ناشناساؤں سے کٹی
  10. محمد عبدالرؤوف

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
  11. محمد عبدالرؤوف

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    جی میرے صفحات بتا دیں :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    محفل فورم کی واپسی

    بک مارک کیوں نہیں دکھا رہا؟؟؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت کے طور پر دیکھ لیں ہم گُلِ یاسمیں سے کبھی مذاق نہیں کرتے کیونکہ وہ بہت سنجیدہ طبیعت کی مالک ہیں نا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چپ چپ اور خواہ مخواہ کا سنجیدہ رہنا مجھے اچھانہیں لگتا۔ ہاں سنجیدہ موضوع ہو تو پھر میرا کھلنڈرا پن کبھی نہیں دیکھیں گے آپ
  15. محمد عبدالرؤوف

    پروین شاکر میں ماں ہوں، اور مری قسمت جدائی ہے

    اس میں کیفیت کمال کی ہے۔ بے ساختہ طور پر اداسی طاری ہونے لگتی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہ مخواہ ہم اپنی بہن کو کسی مشکل میں نہیں ڈال سکتے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈریں مت ۔۔۔ ابھی ضرغام گہری نیند میں ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیں پھر۔۔۔ انجام بھی اپنا دیکھتی جائیں عربی زبان کا لفظ ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری تیروں کی ہونے والی ہے تیار رہیں
Top