نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    آپا ویسے باپردہ مرد کی تقریباً کتنا عمر ہو گی آپ کے اندازے سے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    نہیں نہیں:p
  3. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    غصے نے آپ کے کیبورڈ کو توتلا کر دیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    اور میرا نا فرمانوں میں؟؟؟:pissed-off:
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ف ی غ ر ء ا ا ی ج
  6. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    ہر حکم بجا لانے کے لیے بھی نہیں ہوتا:) جیسے ہم کسی کا حکم بجا نہیں لائے:p
  7. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    رضیہ سلطان صاحبہ کیسے مزاج ہیں:)
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی آپ دونوں کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    عمران بھائی صرف ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے وہ زیرِ دام آ گئے ہیں۔ لیکن ایک ممولے کی کیا مجال کہ شاہین کو زیرِ دام لائے۔ ایسے ایڈونچر تو صرف علامہ اقبال رح ہی کر سکتے ہیں :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    نہ ہوتا ہو نہ سہی لیکن "کوئی" زیرِ دام تو آیا :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری کل کچھ بات ہوئی تھی تو گل بہن نے بتایا کہ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ دوبارہ سے بھائی کے سب ٹیسٹ کرائے جائیں گے
  12. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    سب سے زیادہ باپردہ تو خود آپ جناب ہیں :p
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، عثمان کوئی شکیل بھائی کا سوال بوجھنے کے لیے تیار ہے؟؟؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گل بہن کے آتے ہی آپ کی تعطیلات معطل کر دی جائیں گی
  15. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    سید عمران آپ کو دیکھ کر لوگ شاکڈ کیوں ہو جاتے ہیں؟؟؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اگر کوئی اور دوست بوجھنا چاہے تو آج کھیل لیتے ہیں۔ گل بہن بوجوہ کھیل کنڈکٹ نہ کر سکیں گی
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی یہ کس کی بات کر رہے ہیں آپ؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میرے 40 سے 50
Top