نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    سید عمران لڑی کا عنوان سمجھ نہیں آیا۔ اس کی وضاحت تو فرمائیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    آپ شاید یوں لکھنا چاہ رہے تھے :LOL::LOL:
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف عظیم ہی نہیں اب تو ام عبدالوھاب آپ بھی حرف کھا گئیں :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف بینی سے دیکھیں میں آپ کی حمایت کر رہا تھا:)
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کشکولِ معرفت مجھے تو تھکا دیا تھا اس سوال نے
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ف ا ل م ل و ل ک ح ا
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن آپ "ب" مِس کر گئی تھیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیں جی۔۔۔ عاطف بھائی نے لمحہ بھر میں سوال کو ادھیڑ کے رکھ دیا انگشت بدندان
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کون سا لفظ؟؟ یہی میرے والا سوال؟؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    جی ہاں میرا بھی یہی خیال تھا
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب آپ کی باری سوال پوچھنے کی
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھوک اس زوروں کی ہو تو بندہ حرف بھی نہ کھائے ؟:)
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    ہر آیت کا لفظی مطلب بھی عنایت فرمائیں نبا العظیم میرے خیال میں قیامت کو کہا گیا ہے۔ ایک بار پھر تفسیر سے رجوع کیجیے گا
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے عدنان بھائی نے بھی یہ تصویر شیئر کی ہے۔ کیا سید عمران کیمرے سے پردہ کرتے ہیں۔ دیدار ہی نہیں کراتے:)
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آمین ثم آمین
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں علم ہے آپا۔ اللہ پاک ان کے بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ا ن م ہ ی ا ل ت
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نورِ چشم آپ کی۔۔ آج صبح آپ لوگوں کے ساتھ شریک نہیں تھیں۔۔ لگتا ہے وہ پنجاب چلی گئیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شرح خواندگی
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بھی آج سوال پوچھنے کے لیے آیا تو دیکھا ایک سوال بے چارہ حل ہونے کے انتظار میں پڑا ہے :)
Top