نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالروؤف کو کوئی چائے ہی پلا دے
  2. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    اچھا ابھی ہم تو چلے قیلولہ کرنے۔ پھر اس کے بعد آپ لوگوں کے ساتھ ماتھا پھوڑیں گے
  3. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    وہ کون سی بھلا؟؟؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    پریشان نہ ہو بہنا، میں تو آپ کے ساتھ ہوں پھر کاہے کی ٹینشن
  5. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    "آ بیل مجھے مار، اپنے پاؤں پر کلہاڑی" اس قسم کی سب مثالیں شاید آپ کی وجہ سے بنی ہوئی ہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    آپ شاید محفل کے ادب آداب سے واقف نہیں۔ کسی کی سرگوشی سننا بری بات ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    ایک سرائیکی کی مثال ہے "لاتھی شئے آندی ہے کم، بھانویں ہووے گوہ دا چم"
  8. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    صد افسوس۔۔۔ :love-over: دل توڑ دیا میرا
  9. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    اچھا؟؟؟ پھر تو کچھ عرصہ فہیم بھائی کی شاگردی میں رہنا چاہیے
  10. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    اللہ اللہ کریں۔۔۔ آپ کے خلاف سازش اسی تے سوچ وی نیں سکدے
  11. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اس کے لیے ایک "صبا" نامی خاتون کا میسج آئے گا وہ سب آپ کو سمجھا دے گی :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    ابھی لنچ کرو گی تو یہی کباب سامنے رکھے دکھائی دیں گے
  13. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    ابھی ابھی آپ سب کچھ کھا رہی تھیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    لیکن ہم تو اپنی بہن کی طرف سے جاسوسی کا سوچ رہے تھے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    اب کچھ کچھ آپ بات کو سمجھنے لگے ہیں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    میری فیس 3000 مراسلوں پر زبردست کی ریٹنگ ہے۔ 1500 ایڈوانس 1500 کام ہو جانے کے بعد :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    ابن سعید
  18. محمد عبدالرؤوف

    شاک پر شاک!!!

    میری فیس بہت زیادہ ہے۔ یہ سوچ لیں
Top