فکر نہ کریں۔ آپ کو کہیں نہیں جانا پڑے گا۔ جرمانے میں صرف آپ کو ایک عدد کتاب ٹائپ کرنی پڑے گی۔ لیکن اس مرتبہ تو ویسے بھی عاطف بھائی نے آپ کی بچت کرا دی :)
بہت لڑائی کر لی تھی سوچا اب صلح صفائی سے کام لیا جائے ویسے بھی آج کل سپر پاور بھی لڑائی سے بھاگتے دیکھ رہا ہوں ایسے میں میری کیا مجال کہ لڑائی کو طول دوں :)