نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    تو عزیزانِ بزم ہم بھی حاضر ہیں ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  2. مغزل

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    یہ اچھا نہیں کیا تصاویر ہٹا کر ، اب ہم تینوں سے بات نہ کریں گے ۔ اللہ حافظ ہمیشہ کے لیے۔:mad:
  3. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    یہ اچھا نہیں کیا تصاویر ہٹا کر ، اب ہم تینوں سے بات نہ کریں گے ۔ اللہ حافظ ہمیشہ کے لیے۔:mad:
  4. مغزل

    حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

    جی ہا ں میں ٹی وی پر براہِ راست دیکھ رہا تھا۔ ہاہاہ:rollingonthefloor:
  5. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    اچھا ۔ا ا ا ۔۔۔ سوری یار۔ میں نے شرارتاً لکھ دیا تھا۔ سو ۔ سوری :noxxx:
  6. مغزل

    حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

    جی ہاں میں اس وقت براہِ راست سی ایم صاحب کو ملاحظہ کررہا تھا، اسی موقع پر موجود تھا، ۔۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    صاحب میں یہیں‌ہوں ۔ آپ کے ذ پ کا انتظار ہے ۔، آدھا کام تو ہم نے کربھی لیا۔۔۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    واہ ۔۔ کیا کہنے ، خوب اچھا میں جارہا ہوں کھانا کھانے۔ اللہ حافظ
  9. مغزل

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ہاں تم نہیں ہو ، وہ کوئی اور ہے
  10. مغزل

    حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

    حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جیو نیوز
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ ۔ بھئی کراچی میں رہتی ہو ، کبھی توفیق ہوئی ہے کہ اچھا سا کھانا بنوا کر بھائی کو ، کوریئر ہی کردو ۔۔ بس مفت میں‌باتیں کروالو تم سے ۔ کسی کام کی نہیں ہو۔۔ توبہ توبہ
  12. مغزل

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    میں تنگ آگیا ہوں اس لڑی سے ’’'میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے'’’ ارے بھئی نہیں کروارہے شادی تو میں کیا کروں ؟؟ گھر والے ٹھیک ہی سمجھتے ہوں گے
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    گلہ دبانے کی دھمکی نہ دو تو ۔، ایک با ت کہوں ؟؟
  14. مغزل

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    مجھے بھی صرف ایک شخصیت بری بلکہ بہت بری لگتی ہے۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    قبول ہے یہ سزا ؟؟ بٹیا رانی ؟؟
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    فی الحال ، ہم تمھیں کھانا پکانے کی سزا دیتے ہیں کنیزِ باورچیز کی طرح۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    عین حق ہے بٹیا رانی ، ہم جو کہویں ہیں وہی سچوا مانا جاوے ہے ۔، تیں چنتا نہ کریو۔:rollingonthefloor:
Top